مجلس وحدت المسلمین کا امیدوار سے تاریخی دھوکا،سعید بلتستانی نے پارٹی بدل لی

شیئر کریں:

گلگت بلتستان میں 15 نومبر 2020 کے انتخابات سے پہلے ہی مجلس وحدت المسلمین کے
امیدوار نے پارٹی بدل لی۔

اسکردو کے حلقہ نمبر دو سے ایم ڈبلیو ایم کے متوقع امیدوار سعید بلتستانی نے پاکستان مسلم لیگ ن
میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے سیاسی جماعتوں کے قائدین کو خبردار کردیا

سماجی رہنماء سعید بلتستانی کہتے ہیں میں نے ایم ڈبیلو ایم کے لیے تاریخی قربانی دی لیکن
ایم ڈبلیو ایم نے میرے ساتھ تاریخی دھوکہ کیا۔

گلگت بلتستان کے سیاسی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مزہبی جماعت لوگوں سے کھیلتی ہیں۔

گلگت بلتستان کے سابق وزیر اعلی مہدی شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ شیعہ مزہبی
جماعتیں جیتنے کے لیے نہیں بلکہ ووٹ تقسیم کرنے کے لیے میدان میں کھڑی ہوتی ہیں۔


شیئر کریں: