ماہر نفسیات باپ نے ڈاکٹر بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کرلی

شیئر کریں:

ملتان میں گھریلو تنازع پر قتل کے بعد خودکشی کا واقعہ پیش آیا ڈاکٹر اظہر نے گھریلو لڑائی پر
بیٹی ڈاکٹر علیزہ حیدر کو گولی مار کے قتل کر دیا۔

ملتان کی جسٹس حمید کالونی میں اپنی بیٹی کو گولی مار کے ماہر نفسیات ڈاکٹر اظہر نے بھی
زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
اہل خانہ کا کہنا ہے ڈاکٹر اظہر ذہنی مریض کا شکار بھی تھے اور چار ماہ سے نفسیاتی علاج چل رہا تھا۔

پولیس نے بیوہ بشری بی بی کی مدعیت میں مقدمہ 42/2021 درج کیا گیا۔
مقدمہ قتل اور اقدام خودکشی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔


شیئر کریں: