ماہرہ خان نے دوسری شادی کی تیاری کرلی؟

شیئر کریں:

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری شادی کی تیاریاں کرلی ہیں. بزنسن مین سلیم کریمی سے
دوستی اب شادی میں بدلنے جارہی ہیں.
ایسی باتیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں. چار سال پہلے بھی سلیم کریمی سے ماہرہ خان کی منگنی
سے متعلق خبروں نے سراٹھایا تھا لیکن ماہرہ نے اس خبر کی تردید کردی تھی.

اب بڑی شدت سے خبر آئی ہے کہ سلیم کریمی کے ساتھ پنجاب کے پرکشش مقام پر عزیز و اقارب اور
قریبی دوستوں کے درمیان ستمبر میں بیاہ رچا رہی ہیں.
ماہرہ خان کی پہلی شادی علی عسکری سے 2007 میں ہوئی اور دونوں کے درمیان 2015 میں‌ جدائی
ہو گئی.

ماہرہ خان نے سینئیر کا کون سے مشورہ نہیں مانا؟


شیئر کریں: