ماہرہ خان درد کی شدت سے رونے لگیں

معروف اداکارہ ماہرہ خان
شیئر کریں:

معروف اداکارہ ماہرہ خان درد کی شدت سے رونے لگیں ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ لگائی جس میں انھوں نے اپنے چاہنے والوں سے مشورے مانگے ہیں۔

وہ کہتی ہیں کہ سر کے درد کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں اس کا کوئی علاج بتائیں۔ مداحوں کی طرف سے مائرہ خان کو بہت سے گھریلو ٹوٹکے بتائے گئے ہیں

جس کے بعد ماہرہ خان نے اپنے پرستاروں کا شکریہ کرتے ہوئے جواب میں لکھا ہے کہ میں سب کی محبت کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

مزید پڑھیے: http://www.khabarwalay.com/2020/01/17/15571/اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر وائرل ہو گئی

ان کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ میں سب ٹوٹکے تو نہیں ازما سکی لیکن میری اماں نے میرے سر پر دم کیا تھا. میں نے بادام کھائے ،بلیک کافی پی اور اسٹیم لی جس سے اب میں کافی بہتر ہوں۔


شیئر کریں: