مالدیپ میں انٹراسکول بیچ روئنگ کے مقابلے پاکستان پر تمغوں کی برسات

شیئر کریں:

مالدیپ میں انٹراسکول بیچ روئنگ میں پاکستانی کھلاڑی چھا گئے۔۔۔ مختلف کیٹگریز میں دس گولڈ، چارسلور اور ایک
برونزمیڈلز حاصل کیا۔۔ ایمان شیخ، فاطمہ ودود اور اینسی نے تین تین طلائی تمغے جیتے۔۔ ریان عمران کے حصے
میں دو گولڈ میڈلز آئے۔۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال کی صاحبزادی حوریا فیصل نے ڈبل اسکل اور مکس ڈبلز اسکل میں گولڈ جبکہ اوپن ایونٹ
میں برونز میڈل جیتا۔۔ چار روزہ ایونٹ میں میزبان مالدیپ، بھارت اور سری لنکا کے روئرز نے حصہ لیا۔


شیئر کریں:

مالدیپ میں انٹراسکول بیچ روئنگ کے مقابلے پاکستان پر تمغوں کی برسات

مالدیپ میں انٹراسکول بیچ روئنگ میں پاکستانی کھلاڑی چھا گئے۔۔۔ مختلف کیٹگریز میں دس گولڈ، چارسلور اور ایک برونزمیڈلز حاصل کیا۔۔ ایمان شیخ، فاطمہ ودود اور اینسی نے تین تین طلائی تمغے جیتے۔۔ ریان عمران کے حصے میں دو گولڈ میڈلز آئے۔۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال کی صاحبزادی حوریا فیصل نے ڈبل اسکل اور مکس ڈبلز اسکل میں گولڈ جبکہ اوپن ایونٹ میں برونز میڈل جیتا۔۔ چار روزہ ایونٹ میں میزبان مالدیپ، بھارت اور سری لنکا کے روئرز نے حصہ لیا۔