لینووو نے ‘گیمنگ فون’ متعارف کرادیا

شیئر کریں:

ویڈیو گیم کھیلنے کے شوقین افراد کے لیے خوش خبری ہے۔
موبائل کمپنی لینوو نے پہلا گیمنگ اسمارٹ فون متعارف کروا دیا۔
فون کو خاص گیم کے شوقین صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

ہواوے کا جدید اسمارٹ فون میٹ ایکس ایس آگیا

گیمنگ اسمارٹ فون کی اسکرین 6.65 انچ کی ہے.
فون میں 144 ہرٹز کے ساتھ مکمل ایچ ڈی ریزولوشن ہے۔
لینووو لیجن ڈوئل فون میں اسنیپ ڈریگن 865+ پروسیسر موجود ہے
فون میں موجود 64 میگا پکسل کا بیک کیمرا ہے۔

پنجابی نوجوان نے والدین کی کل جمع پونجی پب جی گیم کے ہتھیار خریدنے میں خرچ کردی

لینووو کے اس فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے.
بیٹری0 سے 100 فیصد چارج ہونے میں صرف 30 منٹ کا مختصر وقت لیتی ہے۔
فون کی قیمت 500 ڈالر سے شروع ہوتی ہے اور اگر آپ اس میں زیادہ میموری والی کیٹیگری کا فون چاہتے ہیں تو اس کی قیمت میں میموری کے حساب سے اضافہ ہوتا جائے گا۔


شیئر کریں: