لیفٹینٹ جنرل عاصم منیر کون ہیں؟

شیئر کریں:

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا تعلق او ٹی ایس کورس سے ہے۔ آفیسرز ٹریننگ اسکول سے فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا ۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اس وقت کوارٹر ماسٹر جنرل کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا تعلق او ٹی ایس کورس سے ہے۔ آفیسرز ٹریننگ اسکول سے فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اس وقت کوارٹر ماسٹر جنرل کے عہدے پر فائز ہیں۔ اس سے قبل ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔ پاک فوج کے نامزد سربراہ جنرل عاصم منیر بہترین پیشہ وارانہ کیریئر کے حامل ہیں،
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے کور کمانڈ کی، آئی ایس آئی اور ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ رہے۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے آفیسرز ٹریننگ سکول سے تربیت مکمل کی۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر 2014 میں کمانڈر فورس کمانڈ ناردرن ایریا تعینات ہوئے۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر 2017 میں ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس کے عہدے پر فائز ہوئے
لیفَیننٹ جنرل عاصم کو اکتوبر 2018 میں ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا۔

لیفَیننٹ جنرل عاصم منیر جون 2019 میں کور کمانڈر گوجرانوالہ کے عہدے پر تعینات ہوئے
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اکتوبر 2021 سے جی ایچ کیو میں کوارٹر ماسٹر جنرل کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر حافظ قرآن ہیں اور انہیں دوران تربیت اعزازی شمشیر سے بھی نوازا گیا۔ فور اسٹار جنرلز کی تعیناتی کی سنیارٹی لسٹ میں جنرل عاصم منیرپہلے نمبر پر تھے۔


شیئر کریں: