لیجنڈری امتیابھ اور ریکھا 70 اور 80 کے قریب تر

شیئر کریں:

بالی ووڈ انڈسٹری کی لازوال جوڑی جس نے فلمی دنیا کی بلندیوں کو چھوا اور دہائیاں گزرنے
کے باوجود کوئی اور جوڑی ایسی دوبارہ نہیں بن سکی۔

جی ہاں اگر ایسی بات کی جائے تو وہ صرف اور صرف مختص ہے لیجنڈ امیتابھ بچن اور
ریکھا کے لیے۔

کہتے ہیں فلم انڈسٹری میں دوبارہ ایسی رومینٹک اور افیئر والی جوڑی کسی کو دیکھنا
نصیب نہ ہوئی۔

ریکھا اپنی 66 ویں اور امیتابھ 78 ویں بہار منا رہے ہیں لیکن آج بھی فلم “نمک حرام” اور “سلسلہ” دیکھیں
تو پھر بھی وہی تازگی ہے۔

اسی طرح ّمقدر کا سکندر” کو ہی دیکھ لیں جس میں لتا اور کشور کی آواز میں تاریخی گانا ان دونوں
پر فلمایا گیا۔

سلام عشق کسے یاد نہیں ہو گا
“اک احسان کر اپنے مہمان پر دے دعائیں تجھے عمر بھر کے لیے”
ہماری بھی یہی دعا ہے کہ دو صدا خوش رہیں اور زندگی کی مزید بہاریں صحت کے ساتھ دیکھیں۔


شیئر کریں: