لڑکے کے لیے بہو کو سب کے سامنے نہانے پر مجبور کردیا

شیئر کریں:

بھارت میں توہم پرستی کی انتہا ہو گئی. شوہر اور سسرال والوں‌ نے لڑکے کی خواہش میں‌ بہو کو
سب کے سامنے نہانے پر مجبور کر دیا.
ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا ہے جہاں‌ ایک جادوگر مولانا بابو
جمادار نے 30 سالہ لڑکی کے شوہر اور سسرال والوں‌ کو بتایا کہ اگر تمہاری بہو آبشار کے نیچے
تمام لوگوں‌ کے سامنے آشنام کرے گی تو لڑکا پیدا ہو گا اور خوش حالی آئے گی.
لڑکی نے پولیس میں‌ رپورٹ کرائی ہے کہ اس کے سسرال والوں نے زیادتی کی ہے جس پر پولیس
نے تفتیش شروع کر دی ہے.
بھارت میں‌ اکثر عجیب و غریب اس نوعیت کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں.


شیئر کریں: