لڑکی کے 4 ہاتھ اور 4 پاؤں

شیئر کریں:

بھارت کی ریاست بہار کے دیہی علاقے میں بچی کی چار ہاتھ اور چار پاؤں کے ساتھ پیدائش ہوئی. زندگی کے
تین چار سال عام انسانوں سے ہٹ کر زندگی گزارنے کے بعد بچی کی کامیاب سرجری کی گئی.

اداکار سونو سوڈ نے سوشل میڈیا پر تصویر دیکھنے کے بعد بچی کے علاج کے لیے اسپتال سے رابطہ کیا اور
تمام انتظامات کروائے. ڈاکٹر نے بھی انتہائی پیچیدہ آپریشن کر کے لڑکی کے جسم سے جڑے اضافی دو ہاتھ
اور دو پیر جدا کر دیے.
امید کی جارہی ہے کہ بچی عام بچیوں‌اور انسانوں‌ کی طرح‌ اب اپنی زندگی گزار سکے گی. سونو کی طرح‌
کوئی بھی انسانی کسی دوسرے انسان کی زندگی میں‌ آسانی پیدا کر سکتا ہے.


شیئر کریں: