لنکن پریمیئرلیگ میں افغان بولر نوین الحق کو شاہد آفریدی نے کھری کھری سنادی

shahid afridi muhammad amir
شیئر کریں:

کرکٹر شاہد آفریدی نےافغانی بولر نوین الحق کو کہا بیٹا میں جب انٹرنیشنل کرکٹ
میں سنچریز بنا رہا تھا جب تم پیدا بھی نہیں ہوئے تھے۔
لنکن پریمیئرلیگ کےمیچ میں گال گلیڈی ایٹرز کو شکست ہو گئ اس میچ میں نوین الحق نے
آخری اوور کروایا اور کینڈی ٹسکرز کے بولر طنز کرنے لے جب محمد عامر اسٹروک
کھیلنے میں ناکام رہے۔

شاہدآفریدی نے بالکل صحیح کہا کیوں کے آفریدی 1996 سے انٹرنیشنل کرکٹ کئریر
شروع کیا اور ابھی تک کھیل رہے ہیں جبکہ نوین الحق کی عمر21 سال ہے۔


شیئر کریں: