لزٹریس برطانیہ کی نئی وزیراعظم ہوں گی

شیئر کریں:

لزٹریس برطانیہ کی نئی وزیراعظم بننے جارہی ہیں. لزٹرس کل برطانوی وزیراعظم منتخب ہوں گی.
ان کے قریب ترین رشی سوناک کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اس سے پہلے رشی کا نام بڑے زور و شور
سے لیا جارہا تھا.
طانوی وزارت عظمیٰ کے لیے 11 امیدوار میدان میں تھے ‏لزٹرس 2010 میں پہلی بار ممبر منتخب
ہوئی تھیں. لزٹریس برطانیہ کی تیسری خاتون وزیر اعظم ہوں گی.
ان سے پہلے مارگریٹ تھیچر اور ٹریسا مے برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم رہ چکی ہیں.


شیئر کریں: