لاہور میں کورونا وائرس کے وار جاری

شیئر کریں:

لاہور کے نرسنگ کالج میو ہسپتال میں 10طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق۔

پوسٹ گریجویٹ کی دس طالبات میں کرونا روپوٹ مثبت آئی۔لاہور میں کرونا کیسز کی شرح 7.6فیصد تک پہنچ گئی۔


شیئر کریں: