لاہور میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پر چھاپہ

شیئر کریں:

گرے ٹیلی فون ٹریفک کی روک تھام کے باوجود ملک میں یہ گھناؤنا دھندا جاری ہے۔
پی ٹی اے نے ایف آئی اے کے ساتھ مل کر لاہور میں ایک اور کامیاب کارروائی کی گئی۔
یہ چھاپہ سوک سینٹر گارڈن ٹاؤن میں مارا گیا اور غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج قبضے میں لیا گیا۔
کارروائی کے دوران 60 ایس آئی پی لائنز پر مشتمل پی آر آئی ٹرنک، 2 ٹی پی لنک راؤٹرز، 2 لیپ ٹاپ
اور انٹرنیٹ ڈیوائس سمیت دیگر سامان قبضے میں لیا۔
پی ٹی اے نے موقع پر ایک شخص کو حراست میں لیا گیا۔


شیئر کریں: