لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں مائکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

شیئر کریں:

کورونا وائرس کے نئے کیس سامنے آنے پر پنجاب کے 3 شہروں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا۔
سرکاری اطلاعات کے مطابق لاہور کے 12 مقامات پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا۔

کورونا وائرس کی نئی لہر خدشہ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن ہو گا

لاہور کی 19،538 کی آبادی کو اسمارٹ کا سامنا 12 مقامات سے 28 کورونا کے کیسز آنے پر کیا گیا۔
لاہور کے قریب ترین شہر گجرانوالہ کے 2 مقامات پر 53 افراد کو لاک ڈاون کردیا گیا۔
اسی طرح راولپنڈی کے 3 مقامات پر بھی سات کیسز سامنے آئے جس پر 947 افراد کو مائیکرو اسمارٹ
لاک ڈاون کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاک ڈاون کے لیے پولیس کو ڈیوٹی پر مامور کیا گیا ہے اور لاک ڈاون کا اطلاق 14 دن کے لیے ہو گا۔


شیئر کریں: