March 25, 2020 at 3:40 pm

قومی ریسلر انعام بٹ نے بھی کورونا کی وجہ سے کیے گئے لاک ڈاون کے دوران شہریوں کو وقت گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔
انعام بٹ کہتے ہیں کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاون ہے شہری سو کر اور فلمیں دیکھ کر اپنا وقت گزاریں۔
وقت گزارنے کے لیے ورزش کریں لاک ڈاون کی وجہ سے اب پورے من کے ساتھ ورذش کرسکیں گے۔
اس چودہ روزہ لاک ڈاون میں ہم ورزش سے باڈی کی خوبصورت شیپ بناسکتے ہین اور ساتھ ہی اپنی قوت مدافعت بھی بڑھاسکتے ہیں۔
قوت مدافعت بڑھ جائے گی تو کورونا سمیت دیگر بیماریوں سے بھی محفوظ رہ سکیں گے۔

Facebook Comments