لاڑکانہ میں ایک ساتھ 2 لڑکیوں اور 2 لڑکوں کی پیدائش

شیئر کریں:


لاڑکانہ کے پرائیویٹ میڈیکل سینٹر میں غریب آباد کی رہائشی خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔
لاڑکانہ بچوں کو طبی امداد کیلیے چائیلڈ لائف چلڈرن اسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے بچے صحت مند
اور تندرست ہیں۔

والد عمران علی سولنگی بچوں کی پیدائش پر بہت خوش ہیں کہتے ہیں میری پہلی اولاد ہی چار بچوں
کی ہے۔ دو لڑے اور دو لڑکیاں ہیں۔

حلیمہ خاتون کے ہاں 5 لڑکیوں اور 4 لڑکوں کی ایک ساتھ پیدائش


شیئر کریں: