قرآن مجید پڑھے بغیر ڈگری کا حصول ناممکن

شیئر کریں:

پنجاب بھر کی جامعات میں ترجمعہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔
پنجاب کی جامعات میں اب قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملے گی۔
پنجاب کی تمام جامعات میں لیکچرارز طلبہ کو ترجمہ کے ساتھ قرآن پڑھائیں گے۔

گورنر پنجاب اور یونیورسٹیز چانسلر چوہدری محمد سرور نے تعلیم کے میدان میں
یہ انقلابی قدم اٹھایا ہے۔

قرآن مجید کا نصاب اسلامیات کے مضمون کے علاوہ پڑھایا جائے گا۔
گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ قرآن مجید ہمارے لیے اصل رہنمائی کا ذریعہ ہے۔
قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی دنیا اور آخرت سنواری جا سکتی ہے۔


شیئر کریں: