فیفا ورلڈ کپ کی دوحہ میں تیاریاں‌ مکمل پہلا میچ اتوار کو ہوگا

شیئر کریں:

دنیا بھر میں‌ فٹبال کا سب سے بڑا میلہ قطر میں‌ سنجنے کو تیار ہے. اتوار سے شروع ہونے والے
فٹبال کے ورلڈ کپ کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں.
قطر کے شائقین کرکٹ 2010 سے عالمی مقابلوں‌ کے میلے کا انتظار کر رہے تھے اب ان کا
انتظار ختم ہونے والا ہے. اسی طرح دنیا کے شائقین کرکٹ قطر کا رخ‌ کرنے والے ہیں.
قطر کے دارلحکومت دوحہ کے گلی کوچوں‌ میں‌ فیفا ورلڈ کپ میں شریک ہونے والے ممالک
کے پرچموں کی بہار آئی ہوئی ہے. اسی طرح ورلڈکپ کے ترانے بھی بجارہے ہیں.
دنیا بھر کی 32 ٹٰیمیں حکمرانی کی جنگ لڑیں گی اب دیکھنا ہے کہ کون سی ٹٰیم کے سر
پر تاج سجتا ہے.


شیئر کریں: