فیس بک نے “گفی” بھی خرید لی

شیئر کریں:

فیس بک نے دنیا کی مقبول ترین اینیمیٹڈ تصاویر شیئر کرنے والی کمپنی گفی کو پانچ سال کی کوششوں کے بعد خرید لیا۔
فیس بک اور گوگل کے ملازمین دسمبر تک گھر رہیں گے
رپورٹ کے مطابق فیس بک نے گفی کمپنی کے حصص 4 سو ملین ڈالرز میں خرید کر اس کی ملکیت حاصل کرلی۔
فیس بک دو ہزار 2015 سے گفی کو خریدنے کی کوششوں میں مصروف تھی۔

دنیا کی تین بڑی کمپنیاں انسٹاگرام، واٹس ایپ اور گفی فیس بک کی زیر ملکیت آ گئی ہیں۔
ٹویٹر پر بھی انسٹاگرام کی طرح پیغام غائب ہو جائے گا
فیس بک نے گفی کو خرید کر اسے فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام کا حصہ بنا دیا ہے۔
یعنی صارفین اب چند روز میں اینیمیٹڈ تصاویر بھی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کرسکیں گے۔


شیئر کریں: