فلم “گنجل”کی تشہیر کے لیے لاہورمیں تقریب

لالی ووڈ کامیڈی اور تھرل سے بھرپور فلم “گنجل” کی ریلیز سے پہلے ہی پروموشنل سرگرمیاں جاری ہیں۔
گنجل میں اداکارہ ریشم اور احمد علی اکبر نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔
چائلڈ لیبر پر بنائی گئی فلم گنجل اگلے ماہ دسمبر میں‌ریلیز کی جائے گی۔ بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے
والے اقبال مسیح کی جدوجہد پر فلم بنائی گئی ہے۔
لاہور کے تعلیمی ادارے میں‌فلم کی تشہیر کے لیے تقریب منعقدکی گئی جس میں فلم کی کاسٹ آمنہ الیاس ،
احمد علی بٹ اور دیگر فلمی ستارے شریک ہوئے.