فلم اسٹار آصف بسرا نے اپنے کمرہ میں خودکشی کر لی

شیئر کریں:

بالی ووڈ فلم اسٹار آصف بسرا بھی اب اس دنیا میں نہیں رہے، بھارت کی ریاست ہماچل
پردیش کے دھرم شالہ میں مردہ پائے گئے۔
53 سالہ آصف دھم شالہ کے پرائیویٹ کمرے میں مردہ حالت میں لٹکے ہوئے تھے۔

دو دہائیوں پر مشتمل فلمی کیرئیر میں انہوں نے اپنی اداکاری کے جوہر دیکھائے۔
آصف کے کریڈٹ پر کئی فلمی ہیں اور کئی نامور اداکاروں کے ساتھ اہم کردار ادا کیے ہیں۔
فوری طور پر خودکشی کے اسباب معلوم نہیں ہو سکے لیکن بالی ووڈ میں‌ اس سے پہلے کئی اداکار
خودکشی کر چکے ہیں۔


شیئر کریں: