شیئر کریں:
فرانس نے مسلمان لڑکیوں کے حجاب لینے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے. بیشتر مسلمان لڑکیاں اسکولوں میں
اسکارف اور عبایا پہن کر آتی ہیں.
وزیر تعلیم کاکہنا ہے فرانس کے تعلیمی اداروں میں پہلے ہی سے بڑے کراس، یہودیوں کے کی پاس اور اسکارف
پر پابندی ہے.
فرانس میں2004 سے اسکولوں میں اسکارف پہننے پر پابندی ہے اور 2010 سے عوامی مقامات پر خواتین کے عبایا
اور مکمل اسکارف لینے پر پابندی لگارکھی ہے.
فرانس میں 50 لاکھ سے زائد مسلمان آباد ہیں. وزیر تعلیم کہتے ہیں اب اسکولوں میں عبایا بلکل برداشت نہیں کیا
جائے گا.
شیئر کریں: