فخر چنیوٹ شکیل جاذب کی کتاب “نمی دائم” کی تقریب رونمائی

شیئر کریں:

چنیوٹ میں سجن قبیلہ ادبی تنظم کے زیر اہتمام آل پاکستان محفل مشاعرہ کا انقعاد. کیا گیا۔ اس موقع پر چنیوٹ کے فرزند شکیل جاذب کی کتاب نمی دانم کی رونمائی بھی کی گئی۔
چنیوٹ آل پاکستان محفل مشاعرہ میں پاکستان کے نا مور شعرا نے شرکت کی۔
چنیوٹ محفل مشاعرہ میں نمایاں شرکت کرنے والوں میں کشور ناہید صاحبہ افحتار عارف شکیل جاذب عباس تابش رضا شہزاد واجد امیر اشفاق ناصر عدنان بیگ راکب مختار احسان الحق مظہر ، عباس نقوی اور دیگر شامل ہیں۔

شعرانے اپنا کلام پیش کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی.
شرکاء نے شکیل جاذب کی کتاب نمی دانم کی بہت تعریف. کی۔


شیئر کریں: