فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر ٹیم جوائن

شیئر کریں:

پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا انگلینڈ میں لیا گیا کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آگیا

پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ انگلینڈ ٹیم کا اعلان

ٹیسٹ منفی آنے پر حارث رؤف نے مانچسٹر میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا
یاد رہے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 5 اگست سے کھیلا جائے گا


شیئر کریں: