غیرمرد کے ساتھ پھرنے پر درخت سے باندھ کے بیوی پر تشدد

شیئر کریں:

غیر مرد کے ساتھ پھرنے پر شوہر نے بیوی کو کو درخت سے باندھ کے بدترین تشدد کا نشانہ
بنایا. بھارت کی ریاست راجھستان میں‌ بیوی پر تشدد کا عجیب واقعہ پیش آٰیا.
پولیس کے مطابق شہر نے اپنی بیوی کو کسی مرد کے ساتھ پھرتے ہوئے دیکھ لیا جس پر اس
نے بیوی اور اس مرد کو علیحدہ علیحدہ درخت کے ساتھ باندھ دیا.
دونوں پر شوہر، اس کا بھائی اور دیگر دو افراد سات گھنٹے پر تشدد کرتے رہے. درد کے
مارے بیوی چیختی چلاتی رہی لیکن شوپر نے ایک نہ سنی.
واقعہ کی ویڈیو جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پولیس حرکت میں‌ آئی اور تشدد کرنے
والوں کو حراست میں لے لیا.


شیئر کریں: