غیرزمہ داری پر جیو نیوز، اے آر وائی اور ایکسپریس کو پیمرا کے نوٹس

شیئر کریں:

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھاڑتی پیمرا نے پاکستان کے بڑے نیوز چینلز کو نوٹس جاری کردیا۔
پیمرا نے نیوز چینلز کو کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی کوریج پر نوٹس جاری کیا گیا۔
چینلز نے دہشت گردوں کے حملے دوران سنسنی پھیلائی جس پر نوٹس جاری کیا گیا۔
پیمرا کی طرف سے جیونیوز، اے آر وائی نیوز اور ایکسپریس نیوز سمیت دیگر بڑے چینلز کو نوٹس جاری کیا گیا۔
ان تمام بڑے چینلز نے پیمرا کی طرف سے دیے گئے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی
اور دہشت گردوں کے حملے کے دوران سنسنی پھیلائی۔
کسی دہشت گردانہ کارروائی کے دوران پیمرا کی طرف نیوز چینلز کے کوڈ آف کنڈکٹ دیا گیا ہے۔
کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت دہشت گردوں کے حملوں کی براہ راست کوریج، زخمیوں کے خون، لاشیں دیکھانے اور سننی پھیلانے پر مکمل پابندی ہے۔


شیئر کریں: