عوام کی جناح ہاؤس آمد پاک فوج سے اظہار یکجہتی

9 مئی 2023 کو لاہور کینٹ میں سیاسی غنڈہ گردی اور تخریب کاری کے نتیجے میں جلائے گئے جناح ہاؤس اور
ملٹری انجینئرنگ سروسز کے دفتر عوام اور سول سوسائٹی کیلئے کھول دئیے گئے۔ دونوں مقامات پر بڑی تعداد
میں عوام نے شرکت کی۔
سول سوسائٹی نے 9 مئی کو یوم سیاہ قرار دیا اور دہشت گردی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی۔ عوام نے قومی املاک
اور تاریخی اثاثوں کے تقدس کی پامالی پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔

پختونخواہ میں کتنی عمارتیں جلائی گئیں؟

عام عوام نے بحیثیت قوم تخریب کاری، دہشتگردی کو مسترد کرنے، سول سوسائٹی نے شدت پسندی کے تدارک
اور اجتماعی اصلاح کے لیے باہمی رواداری اور اتحاد پر زور دیا۔
یہ مقامات ہر روز دن 11 بجے سے 1 بجے اور پھر 3 بجے سے شام 6 بجے تک عوام الناس کے لیے کھلی
رہیں گی۔