علامہ خادم رضوی کے چاہنے والوں کی کمی نہیں

شیئر کریں:

علامہ خادم حسین رضوی کے چاہنے والوں کی کمی نہیں یہ ان کے چاہنے والے ہی
تو ہیں جو ان کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہیں۔

علامہ خادم رضوی کے سوگ میں تین دن کا سوگ ٹرانسپورٹ مارکیٹس بند

کوئی بھی اس بات کا یقین کرنے کو یہاں تیار نہیں کہ علامہ صاحب اس دار فانی سے کوچ کر چکے ہیں۔
چہرہ مبارک کے دیدار کے لیے یہاں لاہور کیا دور دراز سے شمع رسالت کے پروانے کھیچے چلے آرہے ہیں۔

سب ہی بس لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ کی صدائیں بلند کر رہے ہیں۔
جیسا کہ آپ سبھی جانتے ہیں تحریک لبیک پاکستان کی بنیاد ہی لبیک یا رسول اللہ کے نعروں سے پڑی۔

خادم رضوی کا انتقال اور ہمارے دوہرے معیار

چاہنے والوں کا ماننا ہے کہ پیرو مرشد خادم حسین نہیں تو کیا لیکن لبیک یا رسول اللہ کے نعروں کی
گونج اسی آب و تاب سے گونجتی رہے گی۔
اور تحریک لبیک اسی طرح اپنا مشن جاری و ساری رکھے گی۔


شیئر کریں: