علامہ خادم رضوی کے سوگ میں تین دن کا سوگ ٹرانسپورٹ مارکیٹس بند

شیئر کریں:

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
لاہور کی تاجر برادری، ٹرانسپورٹ اور چھوٹی بڑی مارکیٹ نے سوگ پر جمعہ ، ہفتہ اور اتوار مارکیٹ
اور ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

خادم رضوی کا انتقال اور ہمارے دوہرے معیار

خادم حسین رضوی کا نماز جنازہ 21 نومبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے مینار پاکستان گراٶنڈ میں ادا کیا جائے گا۔
نماز جنازہ میں ملک بھر باالخصوص پنجاب بھر سے بڑی تعداد میں چاہنے والوں کی شرکت متوقع ہے۔

خادم رضوی جمعہ کو کیا اعلان کرنے والے تھے؟

خادم حسین رضوی 2017 کے فیض آباد دھرنے سے منظر عام پر آئے اور فیض آباد 2020 کا دھرنا ان کی
زندگی کا آخری بڑا پروگرام ثابت ہوا۔

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوری علالت کے باعث انتقال کر گئے


شیئر کریں: