علامہ خادم حسین کے تاریخی جنازہ کی مینار پاکستان پر تیاریاں مکمل

شیئر کریں:


تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے جنازہ کی تیاریاں مینار
پاکستان پر مکمل کر لی گئی ہیں۔
علامہ خادم رضوی کے چاہنے والوں کی کمی نہیں
جلوس جناز مینار پاکستان کی طرف رواں دواں ہے اس موقع پر سیکیورٹی کڑے انتظامات کیے گئے ہیں۔


مینار پاکستان اور اس کی جانب آنے والی تمام شاہراہوں پر لوگوں کا سمندر آمڈ آیا ہے۔

خادم رضوی کا انتقال اور ہمارے دوہرے معیار

پاکستان کی تاریخ میں ایک بڑا جنازہ ہو گا جس میں شرکت کے لیے دور دراز سے لوگوں
کی بڑی تعداد لاہور پہنچی ہے۔

مولانا خادم حسین کی میت ایمبولینس کے ذریعے مینار پاکستان جلوس کی صورت میں پہنچائی جارہی ہے۔
خادم حسین رضوی کی میت کو براستہ اسکیم موڑ،سمن آباد چوبرجی،سیکریٹریٹ اور داتا دربار سے
مینار پاکستان لایا
جارہا ہے۔
نمازے جنازے کے بعد جسد خاکی ٹمبرمارکیٹ چوک،نیازی شہیدانٹرچینج،بندروڈ،اسکیم موڑسے قبرستان لایا جائے گا۔


شیئر کریں: