عزیر بلوچ سنٹرل جیل کراچی منتقل

شیئر کریں:

کراچی میں لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ کو سیںنٹرل جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ کو ملٹری ٹرائل کی وجہ سے اپریل 2017 میں اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا۔
گینگ وار کے عزیر بلوچ کو 54 سنگین مقدمات کا سامنا ہے۔
عزیر بلوچ کو پاک فوج نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹریٹ ایکٹ 1923 کے تحت تحویل میں لیا گیا تھا۔


شیئر کریں: