عام انتخابات میں 2 کروڑ 35 لاکھ نوجوان سیاست کا رخ موڑ‌دیں گے

عام انتخابات میں 2 کروڑ 35 لاکھ نوجوان سیاست کا رخ موڑ‌دیں گے

اس بار عام انتخابا ت میں نوجوانوں کا بہت ہی اہم کردار رہے گا. ملک بھر میں 12 کروڑ 85 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ
ووٹرز میں سے بڑی تعداد نوجوانوں پر مشتمل ہے. 18 سے 25 سال کے دو کروڑ 35 لاکھ 18 ہزار 371 ووٹر حق
رائے دہی استعمال کر سکیں گے.
26 سے 35 سال کے 3 کروڑ 33 لاکھ 45 ہزار 825 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے. 36 سے 45
سال کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد دو کروڑ 87 لاکھ 47 ہزار 658 ہے. 46 سال سے 55 سال تک کی عمر کے ووٹرز
کی تعداد 1 کروڑ 85 لاکھ 44 ہزار 434 ہے.
56 سے 65 سال تک کی عمر کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ 21 لاکھ 37 ہزار 344 ہے . 65 سال سے زائد عمر
کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ 92ہز 130 ہے. اس لیے کہا جاسکتا نوجوانوں‌کے ووٹ ملکی سیاست
کا رخ موڑ سکتے ہیں.