ظہیر عباس کا صحت یابی کی طرف سفر جاری

شیئر کریں:

ایشئین بریڈ میں اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق سربراہ ظہیر عباس خطرے سے باہر آگئے اور تیزی سے صحت یابی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ظہیر عباس لندن کے اسپتال میں زیر علاج رہے اور ان صحت یاب ہوکے کراچی والس آگئے ہیں ان دنوں گھر پہ آرام کررہے ہیں۔


شیئر کریں: