ظفر مسعود معجزانہ طور پر محفوظ رہے

شیئر کریں:

معروف اداکار منور سعید کے صاحبزادے ظفر مسعود جہاز کے حادثہ میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں۔
عموما طیارہ حادثہ میں لوگوں کے بچنے کے امکانات نہیں ہوتے لیکن اس مرتبہ بعض لوگوں نے موت کو شکست دی ہے۔
ظفر مسعود بینک آف پنجاب کے صدر ہیں وہ بھی اسی بدقسمت طیارہ پر سوار تھے۔
کراچی میں پی ئی اے کا مسافر جہاز گر گیا
ظفر مسعود کے اہل خانہ نے بھی ان کے محفوظ رہنے کی تصدیق کی ہے۔
جناح اسپتال کی ڈاکٹر سیمی جمال کا کہنا ہے کہ 15 افراد کو اسپتال لایا گیا ہے۔
سینئر صحافی انصار نقوی بھی جہاز پر سوار تھے
اس طرح مزید مسافروں کے زندہ بچنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔


شیئر کریں: