طویل عرصہ بعد بھارت کا مسافر جہاز پاکستان میں لینڈ کر گیا

شیئر کریں:

بھارتی مسافر طیارہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا.
ذرائع کے مطابق بھارتی پرائیوٹ فلائٹ کی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے.

Indian Plane Landed in Pakistan, Khabarwalay.com

فلائٹ جی او ڈبیلو6658ریاض سےدہلی جارہی تھی،
ذرائع کا کہنا ہے پرواز میں بھارتی مسافر محمدنوشادکی طبیعت خراب ہوئی،
محمدنوشادکوطبی امدادکےلیےائیرپورٹ ڈاکٹرکوطلب کیاگیا،

بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر کر تباہ

ائیرپورٹ نےمسافرمحمدنوشاد کی موت کی تصدیق کردی،
ڈاکٹر کےمطابق مسافرکی موت حرکت قلب بند ہونےکےباعث ہوئی،
پاکستان کی جانب سےانسانی ہمدردری کی بنیادپرطیارے کولینڈنگ کی اجازت دے گئی

پاکستان نے بھارت کا ڈرون گرادیا

ذرائع کے مطابق طیارے نے کراچی ائیرپورٹ پر7بجکر27منٹ پرلینڈکیا،
یاد رہے پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ سال پلوامہ حملے کے بعد کی صورت حال کے باعث فضا حدود بند ہیں


شیئر کریں: