طالبہ نے امتحان کے دوران ننھے مہمان کو جنم دے دیا

شیئر کریں:

امریکی ریاست الینوائے میں واقع لویولا یونیورسٹی شکاگو میں
قانون کا پرچہ دینے والی حاملہ طالبہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوگئی۔
امریکی طالبہ برینانا ہل کا کہنا ہے کہ اس بات کا اندازہ تو انہیں تھا
کہ جب امتحانات ہورہے ہوں گے اس وقت وہ حاملہ ہوں گی لیکن
یہ نہیں معلوم تھا کہ پرچے کے دوران میں اپنے بچے کو جنم دوں گی۔
انہوں نے کہا کہ امتحانات معینہ وقت پر ہونے کے تھے
تاہم کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا کے باعث تاخیر سے منعقد ہوئے،
جب تک میں 38ماہ کی حاملہ ہوچکی تھی،
اسی لیے 90 منٹ کے پرچے کے دوران مجھے بچے کو جنم دینا پڑا۔


شیئر کریں: