طالبان کی عبوری حکومت کی حمایت کرنے رالا چین پہلا ملک بن گیا

شیئر کریں:

امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قیام کی تعریف کرتے ہوئے چین کی وزارت
خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم نئی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے۔

وانگ وینبن نے کہا کہ افغانستان کی آزادی، علاقائی سالمیت اور خود مختاری کا احترام کرتے ہیں اور نئی
حکومت کے ساتھ روابط قائم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔

افغانستان کی عبوری کابینہ میں شامل وزرا اور ان کے کارنامے

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن اور تعمیر نو کے لیے عبوری حکومت کا قیام ایک ضروری قدم ہے
جس کی تعریف کی جانی چاہیئے۔
امارات اسلامی افغانستان کی عبوری حکومت کی حمایت کرنے پر چین دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے کھل
کر طالبان کے نظام کی تعریف کی ہے


شیئر کریں: