صحت کے شعبے میں حکومت کا ایک اور انقلابی قدم، ٹائفائیڈ ویکسنیشن کا آغاز

شیئر کریں:

حکومت نے ٹائفائیڈ سے بچاؤ کیلئے پنجاب کے بارہ اضلاع اور اسلام آباد میں ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ
ویکسینیشن مہم کا آج سے آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان وزارتِ صحت نو ماہ سے پندرہ سال کے 12.7 ملین بچوں کو ٹائیفائیڈ کی ویکسین لگائی جائے گی۔
نومبر 2019 پاکستان ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسین کو معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگرام میں
متعارف کروا کےدنیا کا پہلا ملک بنا۔
پہلے مرحلے میں ٹائیفائیڈ ویکسین سندھ کے دس اضلاع میں تقریبآ ایک کروڑ بچوں کو لگائی گئیں۔
حکومت نے ملک سے ٹائیفائیڈ کے کیسز کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے اس مہم کا آغاز کیا ہے۔
سال 2020 میں تقریبآ آٹھ ہزار کیس ٹائیفائیڈ کے رپورٹ ہوئے ہیں۔


شیئر کریں: