صبا قمر گولڈن ویزا حاصل کرنے پر خوش

شیئر کریں:

ٹی وی اور فلم کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا حاصل کرلیا۔
صبا قمر نے انسٹاگرام پر گولڈن ویزا سے متعلق خبر اپنے چاہنے والوں‌ کے لیے شیئر کی ہے.

صبا قمر نے انسٹاگرام پر تصاویر بھی شیئر کی ہیں اور ساتھ اماراتی حکومت کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہیں
دس سال کے لیے گولڈن ویزا جاری کیا.

صباقمر سے پہلے یاسر حسین، اقرا عزیز، مومل شیخ، فخر عالم اور مایا علی بھی یو اے ای کا خصوسی ویزا
حاصل کر چکے ہیں.


شیئر کریں: