شیخ رشید کا وفاقی حکومت سے نظرانداز کرنے کا شکوہ

شیئر کریں:

وزیر ریلوے شیخ رشید کو وفاقی حکومت نے نظراندا کردیا۔
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لاک ڈاوَن کے لیے وزارت ریلوے کو اعتماد میں نہیں لیاگیا۔
سندھ کے وزیرناصر حسین شاہ نے فون کرکے بتایا کہ آج اجلاس بلایا تھا۔
آج ٹرینیوں سے متعلق اہم فیصلےکریں گے۔
آج رات ٹرینیں بند ہوجانے کا امکان ہے۔
حکومت کی ذمہ داری ہے لوگوں کی مشکلات میں سہارا بن جائے۔
15دن مزدور کراچی میں نہیں رہ سکتا۔
موجودہ صورت حال میں صرف ریڑھی والا ہی پریشان ہیں۔
سندھ سے مسافروں کی بڑی تعداد اسٹیشنز پرپہنچ گئی ہے۔
آج تمام ٹرینیں منزل پر پہنچنے کے بعد رک جائیں گی۔


شیئر کریں: