شہباز شریف کا ایک اور مبینہ کرپشن اسکینڈل

شیئر کریں:

شہباز شریف پرمنی لانڈرنگ کا الزام ، برطانوی اخبار نے پول کھول دی شہباز شرنف نے زلزلہ متاثرین کی امداد میں لاکھوں پاؤنڈز کی خوردبرد کی ہے برطانوی اخبار کے مطابق شہباز شریف نے کچھ رقم ڈی ایف آئی ڈی فنڈ پر وگرام سے چرائی تھی پنجاب کے لئے برطانیہ نے 50 کروڑ پاؤنڈز کی امداددی کی تھی شہباز شریف کے داماد کو متاثرین کےلئے 10 لاکھ پاؤنڈ دیئے گئے تھے امداد سے چوری کئے گئے لاکھوں پاؤنڈز برمنگھم منتقل کئے گئے تھے برطانوی اخبار کے مطابق 2003میں شریف خاندان کے اثاثے ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈز تھے، لیکن 2018میں شریف خاندان کے اثاثے 20 کروڑ پاؤنڈ تک پہنچ گئے تھی
شہباز شریف کی منی لانڈنگ کا انکشاف برطانوی شہری آفتاب محمود نے کیابرطانیہ نے شہباز شریف دور میں کروڑوں پاؤنڈز کی امداد کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے


شیئر کریں: