شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کر دی گئی

شیئر کریں:

وفاقی کابینہ نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کر دی ہے۔
کمیشن کے سربراہ واجد ضیا نے کابینہ کے سامنے مفصل رپورٹ پیش کی۔
کاروباری طپقہ نے پوری انڈسٹری کو یرغمال بنا کے مفلوج کر کے رکھ دیا تھا۔


کتاب کی صورت میں رپورٹ پی آئی ڈی کی ویب سائٹ پر جاری کی جارہی ہے۔
پاکستان شوگر ملز ایسوی ایشن ہی ایک کلو چینی کی تیاری میں خرچہ کا تخمینہ لگایا کرتی تھی۔
شوگر ملز والے سب سے مل کر پیسے کھاتے رہے ہیں۔

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش ہوگی
ایک کلو چینی کی تیاری پر 38 روپے فی کلو میں بنتی ہے لیکن شوگو ملز نے اس کا تخمینہ 51 روپے لگایا۔
وزیر اعظم نے مشیروں اور معاون خصوصی کو اپنے اثاثے ظاہر کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔


شیئر کریں: