شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش ہوگی

شیئر کریں:

شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ تیار کرنے کی مدت مکمل ہو گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن اپنی حتمی رپورٹ آج مکمل کر لے گا۔
چینی کمیشن رپورٹ کے بارے میں اہم پیش رفت سامنے آنے والی ہے۔

شوگر ملز کا پیداوار کم کرکے انکوائری کمیشن پر دباو

ایف آئی اے کے سربراہ واجد ضیا عید سے قبل اپنی رپورٹ وفاقی حکومت کو پیش کردیں گے۔
چینی کمیشن کی حتمی رپورٹ میں جہانگیر ترین کے جے ڈی ڈبلیو سمیت دیگر شوگر ملز
مالکان پر ٹیکس چوری کا الزام کیا گیا ہے۔

حکومت نے شوگر مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے،چینی2روپے مہنگی ہوگئی

ذرائع کے مطابق دو سو سے زائد صفحات کی رپورٹ کے ہمراہ شوگر ملز مالکان کے بیانات بھی لگائے گئے ہیں۔
شوگر ملز مالکان، وفاقی وزیر اسد عمر اور وزیراعلی پنجاب کے بیان بھی رپورٹ کے ساتھ ہی ہوں گے۔


شیئر کریں: