شمالی کوریا نے دنیا کا طاقتور ترین آبدوز بیلسٹک میزائل بنا لیا

شیئر کریں:

شمالی کوریا نے فوجی پریڈ کے دوران دنیا کے سب سے طاقتور اور
بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی کردی
شمالی کوریا میں ایک فوجی پریڈ کے دوران بیلسٹک میزائل لانچنگ آبدوز کی رونمائی ہوئی،
اسے سب میرینز میں دنیا کی سب سے طاقتور ٹیکنالوجی قرار دیا جا رہا ہے۔

اس موقع پر شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن بھی موجود تھے
جیسے ہی پریڈ میں سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل داخل ہوئے انہوں نے مسکرایا اور ہاتھ ہلا کر خوشی کا اظہار کیا۔
ماہرین کی رائے ہیں کہ سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رینج بہت زیادہ ہے
یہ میزائل جزیرہ نما کوریا سے آگے بھی اور کم سے کم جاپان تک ہدف کو نشانہ بن سکتی ہے۔


شیئر کریں: