شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام،سپاہی شہید،بویامیں5افراد قتل

شیئر کریں:

شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں دہشتگردوں نے مکی گڑھ پوسٹ پر حملہ کیا۔پاک فوج کے جوانوں نے حملہ ناکام بنا دیا۔فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہوگیا، آئی ایس پی آرکے مطابق بویا کے علاقے سے 5 لاشیں میں ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ لاشیں اسی علاقے سے ملی ہیں جہاں گذشتہ روز ایک گروہ نے فوجی چوکی پر حملہ کیا تھا،


شیئر کریں: