شریف فیملی نے نواز شریف کو اغوا کرکے قید کردیا ہے

شیئر کریں:

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے الزام لگایا ہے کہ شریف فیملی نے نواز شریف کو اغوا کرکے قید کردیا ہے۔۔شہبازشریف !تاوان اغواکارطلب کرتےہیں سہولت کارنہیں،(ن)لیگ کارویہ افسوسناک ہے ،مریض کےعلاج کی بہترین جگہ اسپتال ہے،اغواکرنےوالےمریض کوگھرمیں لےکرجاتےہیں، شریف خاندان نےنوازشریف کوجاتی امرامیں اغواکررکھاہے،نوازشریف گولڈمیڈل یاٹرافی جیت کرجیل نہیں گئےتھے،شہبازشریف نے گمراہ کن پروپیگنڈاکیا،عدالتوں نےنوازشریف کومجرم قراردیاحکومت نےنہیں،شہبازشریف دوبیانیوں سےقوم کوبیوقوف نہ بنائیں،حکومت نےانسانی ہمدردی کی بنیادپرنوازشریف کوریلیف دیا،فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ شہبازشریف جس کوتاوان کہہ رہےہیں وہ سہولت کاری ہے، احتساب کو یرغمال بنانے کیلیے وزیراعظم کی ذات کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے،مسلم لیگ ن کے اس رویے کی مذمت کرتی ہوں،مسلم لیگ ن کا رویہ شرمناک اور افسوسناک ہے، تاثردیاجارہاہےکہ حکومت نوازشریف کےخاندان سےتاوان طلب کررہی ہے، شہبازشریف صاحب، تاوان اغوا کارلیا کرتے ہیں، سہولت کار نہیں، کسی بھی بیمار شخص کیلیے بہتر جگہ اسپتال ہوتا ہے گھر نہیں، نوازشریف کو مجرم عدالتوں نے قراردیا ہے حکومت نے نہیں،شہبازشریف کمروں میں بیٹھ کر انڈیمنٹی بانڈ کی بات کرتے ہیں۔شہبازشریف اور خاندان نوازشریف کی صحت سے کھیل رہےہیں،حکومت نے نوازشریف کی صحت کے ساتھ کوئی کھلواڑ نہیں کیا،شہبازشریف کےدوہرےمعیاراوردوبیانیوں سےقوم گمراہ نہیں ہوگی، شریف خاندان نےنوازشریف کواغواکرکےقیدکررکھاہے، نوازشریف کومجرم عدالتوں نےقراردیاہےحکومت نےنہیں، شہبازشریف کےدوہرےمعیاراوردوبیانیوں سےقوم گمراہ نہیں ہوگی،


شیئر کریں: