شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے معاشقے

شیئر کریں:

بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کی مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں گرم ہیں۔
بالی ووڈ کنگ کے بچے اپنی نجی زندگی کی حوالے سے آج کل سرخیوں میں ہیں، گزشتہ روز ہی خبر سامنے آئی تھی کہ شاہ رخ کی بیٹی سوہانا امیتابھ بچن کے نواسے کی محبت میں ہے گرفتار ۔ اب بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ ڈانسنگ ڈول نورا فتیحی اور آریان خان کو دبئی کی ایک پارٹی میں ساتھ دیکھا گیا۔۔ جس کے بعد دونوں کی ویڈیوز اور تصاویر بھی ویب سائٹ پر پوسٹ کردی گئی ہیں۔ کیا آریاں خان ڈانسگ ڈول کو اپنی بیوی بنائیں گے یا یہ قربتیں جلد فاصلوں میں بدل جائیں گی ؟ اس سوال کا خلاصہ ڈیڈی شاہ رخ خان یا آنے والا وقت ہی کرسکتاہے۔


شیئر کریں: