شان مسعود نے سنچریز کا 24 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

شیئر کریں:

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر شان مسعود انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں چھاگئے
انہوں نے چوبیس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا،

مانچسٹر میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شان مسعود نے سنچری اسکور کی اور تاحال کریس پر موجود ہیں،

انہوں نے بطور اوپنر سنچری اسکور کرکے سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر سعید انور کا ریکارڈ توڑا،
سعید انور نے 1996 میں انگلینڈ کے خلاف اوول کے میدان میں 176 رنز کی اننگز کھیلی تھی،

شان مسعود انگلینڈ میں بطور اوپنر سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں


شیئر کریں: