شادی میں‌ تکرار پر دوست نے دوست پر فائرنگ کر دی

شیئر کریں:

وزیر آباد سے ضمیر کاظمی
وزیرآباد کے علاقہ دھونکل میں دوست نے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کردیا. مقتول علی خلجی کی گذشتہ روز
حامد بسرا سے معمولی تلخ کلامی ہوئی تھی.

دونوں دوست ایک شادی میں شریک تھے جہاں آپس میں تکرار ہوئی جس پر حامد بسرا نے اپنے دوست علی خلجی
پر گولیاں چلا دیں.
مقتول علی کی والدہ بیٹے کی موت کا سن کر غش کھا گئی علی خلجی کی چار ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی.


شیئر کریں: